آئینہ جمال
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - جس کا حسن بے داغ صاف و شفاف و روشن ہو، چمک دمک آب و تاب والا حسن۔ (ماخوذ : جامع اللغات، 82:1)
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'آئینہ' کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم ' جمال' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ جامع اللغات میں مستعمل ملتا ہے۔